آیت 41 سوره عنکبوت میں کہا گیا ہے: ان لوگوں کی مثال جنہوں نے خدا کو فراموش کیا ہے اور غیرخدا کو سرپرست بنایا ہے ان مثال اس گھر کی سی ہے جو مکڑی کے جالے کی طرح ہے اور یہ کمزور ترین گھر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517341 تاریخ اشاعت : 2024/10/26
سیدحسن نصرالله:
تہران(ایکنا) حزبالله لبنان نے جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ پر تقریب سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل کو مکڑی کے جالے سے تشبیہ دینے کی بات نے انکو ذلت کا احساس دلایا ہے اور انکی طاقت روزبروز نابودی کی طرف گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511939 تاریخ اشاعت : 2022/05/26